Cellular Network Tone Songs Unsub Codes

February 24, 2021
27
Views

Network Tone Songs Unsub Codes

پیسے بھی آپ کے خرچ ۔ خسارے میں بھی آپ ۔

اگر آپکی موبائل سم پر گانے لگے ھوئے ہیں تو ان کو فورًا بند کروا دیں ؛
اس میں آپ کے دو فائدے ھیں

ایک تو آپکے جو فضول پیسے ضائع ہوتے ہیں وہ بچ جائیں گے اور دوسرا یہ کہ جتنے لوگ گانا سنکر گناہ گار ہوتے ہیں اور ان سب کے برابر جو گناہ آپ کو مِل رہا ہوتا ہے اس سے آپ بچ جائیں گے ۔

جزاک اللَّه تعالٰی

تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں
👇👇👇

(1) زونگ سے UNR لکھ کر 230 پر بھیج دیں

(2) ٹیلی نار سے UNSUB لکھ کر 230 پر بھیجیں

(3) موبی لنک سے UNSUB لکھ کر 230 پر بھیجیں

(4) یوفون سے UNSUB لکھ کر 666 پر بھیجیں

(5) وارد سے RBT OF لکھ کر 7171 پر بھیجیں ۔

یہ معلومات سب کو سینڈ کریں

جتنے لوگ اس پر عمل کر کے اپنی سم سے گانے بند کرائیں گے آپ کو ثواب ملے گا ان شاء اللَّه ۔

Article Categories:
News & Updates · Tech

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

The maximum upload file size: 128 MB. You can upload: image, audio, video, document, spreadsheet, interactive, text, archive, code, other. Links to YouTube, Facebook, Twitter and other services inserted in the comment text will be automatically embedded.