Aik bar phir se

February 19, 2021
120
Views

‏دو مراثيوں کو پھانسی ہوئی۔ آخری خواہش پوچھی گئی تو پہلے مراثی نے سارنگی سیکھنے کی خواہش ظاہر کی۔ مراثی سے پوچھا گیا کہ کتنا وقت درکار ہو گا۔
مراثی بولا: اگر کسی تجربہ کار استاد سے سیکھیں تو بیس سے پچیس سال لگتے ہیں۔ پوچھا گیا کہ عمر کتنی ہے۔ جواب ملا، 40 سال۔

‏اچھا تو 65 سال کی عمر میں پھانسی چڑھو گے۔ مراثی نے ہاتھ جوڑ کر کہا، ‘جو رب کو منظور’۔
اب دوسرے مراثی کی باری آئی. کہا گیا،
تم نے بھی ظاہر ہے سارنگی سیکھنی ہوگی، “پھانسی ٹالنے کیلئے”۔
دوسرے مراثی نے کہا، ہاں! سرکار لیکن۔
اور پھر پہلے مراثی کی طرف دیکھ کر بات جاری رکھتے ہوۓ

‏بولا، ‘میں نے اس سے سیکھنی ہے’۔ 😄

نواز شریف کہتا ہے 30 سال حکومت سیکھنے میں لگ گئے۔ اب چوتھی بار حکومت ملی تو ملک کی تقدیر بدل دیں گے۔😂

اوے انی دے او۔۔۔ اے مزاق اے۔
ہمیں چوتھی بار حکومت ملے تو پھر ملک کی تقدیر بدل دیں گے۔

Article Categories:
Latest · News & Updates

All Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

The maximum upload file size: 128 MB. You can upload: image, audio, video, document, spreadsheet, interactive, text, archive, code, other. Links to YouTube, Facebook, Twitter and other services inserted in the comment text will be automatically embedded.